آج ‏کا ‏کا ‏معاشرہ ‏

‏شادی کی پہلی رات دلہا بڑے فخر سے
میں شادی سے پہلے
20 لڑکیوں کے ساتھ چکر چلا چکا ہوں،

دلہن 
مجھے پتہ تھا
مجھے پتہ تھا
جب ہمارے ستارے مل گئے ہیں
تو کرتوت بھی ملتے ہوں گے

🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

‏‎گناہ اور اس پر فخر کرنا اور اوپر سے پرچار بھی کرنا قیامت کی ہی تو نشانی ہے آج کل کی حقیقت ؟!

تبصرے

مشہور اشاعتیں