We have to strengthen the rule of law in Pakistan, otherwise?
اس ملک میں ایک بند گاڑی میں اپنے بچوں کے ہمراہ بیٹھی عورت محفوظ ہے نہ ہاتھ میں دس روپے کا نوٹ لیکر گلی کے نکڑ والی دکان پر جانے والی آٹھ سالہ بچی ۔۔۔ارے یہاں تو ہوس کے مارے درندے بلی کے بچے کو بھی جنسی تسکین کا نشانہ بنا ڈالتے ہیں ۔۔۔لاہور موٹر وے پر فیول ختم ہوجانے پرکھڑی ہونے والی گاڑی میں موجود ماں کو جب اسکے بچوں کے سامنےاجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہوگا تب انسان تونہیں انسانیت ضرور شرمائی ہوگی 😢☹️😓😢😥😭😭😭😭
اس ملک میں ایک بند گاڑی میں اپنے بچوں کے ہمراہ بیٹھی عورت محفوظ ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں