عورت ‏وه ‏مرد ‏

‏مرد کی مرضی عورت کے جِسم پر چلی.
عورت کی مرضی مرد کے پیسے پر چلی.

چلی جب زوال و عروج میں جنگ تو 
ہوس کا عروج ہُوا اور پیار کو موت مِلی.

تبصرے

مشہور اشاعتیں