Some interesting and strange news from all over the world

دنیا بھرسے کچھ دلچسپ وعجیب خبریں ۔۔! 1) بھارتی ریاست راجستھان میں مستقبل کا حال بتانے والا گدھا ان دنوں سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ 2) چین کے ریسٹورنٹ میں شہری اس وقت حیران رہ گئے، جب ان کو کھانا دینے روبوٹ پہنچ گئے 3) آسٹریا میں روس اور بلغاریہ کی ٹیموں کے درمیان جاری فٹ بال میچ میں اس وقت صورتحال خاصی دلچسپ ہوگئی جبکہ بطخوں کا ایک ٹولہ مٹک مٹک کرچلتے ہوئے اندر آگیا.  

  Click here to watch the video http://video.dunyanews.tv/…/Light-stories-from-all-over-the…

تبصرے

مشہور اشاعتیں